تین چمچ ایک کپ چائے کے لئے ۔۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #249 چنانچہ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے انھیں خوش آمدید بھی کہا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #250 حالانکہ یہ سوال مجھ سے نہیں پھر بھی بتا دوں کہ میں نے تو کوئی آٹھ نو برس سے چائے نہیں پی۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 10، 2009 #252 دل کر رہا ہے تو آپ کے لئ بھی بنا ئے دیتی ہوں ویسے میں 24 گھنٹے کام کرنے والی خادمہ ہوں ۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #254 ڈگڈگی بجا کر کہتا ہوں کہ 24 گھنٹے کی ملازمہ ایک وفا شعار بیوی اور پیار کرنے والی ماں کو کہا جا سکتا ہے۔
ڈگڈگی بجا کر کہتا ہوں کہ 24 گھنٹے کی ملازمہ ایک وفا شعار بیوی اور پیار کرنے والی ماں کو کہا جا سکتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #257 رکئے رکئے میں نے پہلے بھی کہا تھا خوشی بٹیا سے کہ محفل میں آپ اکیلی نہیں ہیں ہم کئی لوگ آپ کے ساتھ ہیں اس مین عندلیب اپیا کا بھی نام تھا۔
رکئے رکئے میں نے پہلے بھی کہا تھا خوشی بٹیا سے کہ محفل میں آپ اکیلی نہیں ہیں ہم کئی لوگ آپ کے ساتھ ہیں اس مین عندلیب اپیا کا بھی نام تھا۔
خوشی محفلین دسمبر 10، 2009 #258 رکیئے تو اس ڈور سے تو سدا بندھی رھیںآپ اللہ کرے، مگر یہ دوستی کی ڈور ھے