شاباش پھر میں اس نئی اور خوبصورت دوستی پر خوشی سے تالیاں بجاؤں؟
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #265 ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی دونوں بہنوں کے اس خوبصورت بندھن کے نام یہ کیک پیش کریں۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #269 عجب تھا جو تھوڑا سا نکال کے دونوں بہنیں مجھے بھی کھلا دیتیں شکریہ کی کیا ضرورت آن پڑی تھی؟
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2009 #275 لیکن کل تو میں آپ کے یہاں کے وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے کے بعد ہی حاضر ہو سکوں گا کیوں کہ میرا پرچہ ہوگا۔
لیکن کل تو میں آپ کے یہاں کے وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے کے بعد ہی حاضر ہو سکوں گا کیوں کہ میرا پرچہ ہوگا۔
خوشی محفلین دسمبر 10، 2009 #276 میں دعا کروں گی اللہ تعالی آپ کو کامیابی دے اور ہر مشکل آسان کرے دعاؤں میںیاد رکھئے گا اللہ نگہبان
فہیم لائبریرین دسمبر 10، 2009 #280 یہاں ایک ایڈ آتا تھا کافی پہلے۔ کہ ایک بندہ وسیم اکرم سے پوچھتا تھا۔ وسیم بھائی آپ تھکتے نہیں ہیں۔ ابھی سوچ رہا ہوں کہ سعود بھائی سے پوچھوں۔ سعود بھائی آپ سوتے نہیں ہیں؟
یہاں ایک ایڈ آتا تھا کافی پہلے۔ کہ ایک بندہ وسیم اکرم سے پوچھتا تھا۔ وسیم بھائی آپ تھکتے نہیں ہیں۔ ابھی سوچ رہا ہوں کہ سعود بھائی سے پوچھوں۔ سعود بھائی آپ سوتے نہیں ہیں؟