پتہ نہیں کیا لکھا آپ نے سمجھ نہیں آئی
dxbgraphics محفلین دسمبر 10، 2009 #324 ثرید کھلائیں تو بتاوں کہ یہ ایک پرانا قصہ ہے جو شاید صرف شمشاد بھائی کو یاد ہو
عثمان رضا محفلین دسمبر 10، 2009 #329 دل کہتا ہے کہیں آپ نے لکھا تھا ریڈیو سن رہے ہیں آپ تو فارغ ہی ہوئے نا
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2009 #332 راستے میں تو دیکھ لیا، کہیں نہیں ملا۔ اڑوس پڑوس جھانکھنے سے ڈر لگتا ہے۔