الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لسوڑوں کے ذکر پر کبھی برہم اور کبھی طوطے کے نام پر غصہ۔
یا اللہ جائیں تو جائیں کہاں؟
 

جیہ

لائبریرین
نا جی۔ کسی کے پیچھے یوں لگ جانا اچھی بات نہیں۔ کبھی طوطو تو کبھی لسوڑے
 

dxbgraphics

محفلین
واہ منع بھی کرتی ہیں اور پھر ذکر بھی خود کرتی ہیں طوطے کا ۔


میں تو کہتا ہوں کہ شمشاد بھائی بھیج دیں طوطے کو میرے پاس ۔ بھون کر کھا جاوں اور قصہ تمام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top