تکے فروٹ چاٹ اور دہی بھلے
ابن سعید خادم دسمبر 11، 2009 #464 جی اگر بٹیا کی حوصلہ افزائی ساتھ رہی تو کوشش کروں گا کہ ثابت قدم رہ سکوں۔
خوشی محفلین دسمبر 11، 2009 #469 ذرہ نوازی کیجئے جناب اور خود کھانے کا پروگرام ملتوی کرکے بزنس کو آگے بڑھائیے
ابن سعید خادم دسمبر 11، 2009 #470 روز روز آپ بھی آیا کیجئے گا اور ساتھ میں احباب کو بھی لائیے گا ریسٹورینٹ میں۔
محب علوی مدیر دسمبر 11، 2009 #471 کھانے کے بزنس کی بات ہو رہی ہے کیا ؟ یہ اجر کا حلوہ کہاں سے ملتا ہے ؟ میں نے تو سنا ہے کہ حلوے کے لیے انسان کو مر کر خدا کے حضور پیش ہونا پڑے گا حشر کے دن پھر اجر کا حلوہ ملے گا۔ حیرت ہے اسی دنیا میں بھی ملنا شروع ہو گیا ہے
کھانے کے بزنس کی بات ہو رہی ہے کیا ؟ یہ اجر کا حلوہ کہاں سے ملتا ہے ؟ میں نے تو سنا ہے کہ حلوے کے لیے انسان کو مر کر خدا کے حضور پیش ہونا پڑے گا حشر کے دن پھر اجر کا حلوہ ملے گا۔ حیرت ہے اسی دنیا میں بھی ملنا شروع ہو گیا ہے
خوشی محفلین دسمبر 11، 2009 #472 زمانہ کیا کہے گا ایسے روز روز آنے سے مجھے 1 شعر یادآ گیا جب کہا آؤ تو آتے نہ تھے اب بن کہے بار بار آنے لگے کبھی وہ جفا کبھی یہ ستم ساتھ بچوں کو بھی اب لانے لگے
زمانہ کیا کہے گا ایسے روز روز آنے سے مجھے 1 شعر یادآ گیا جب کہا آؤ تو آتے نہ تھے اب بن کہے بار بار آنے لگے کبھی وہ جفا کبھی یہ ستم ساتھ بچوں کو بھی اب لانے لگے