فالودہ اسی لئے کھلا رہا تھا کہ غصہ ہوں تو پرسکون ہو جائین۔
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2009 #489 ہاں میں بے فکر رہوں اور آپ بھی بے فکر ہو کر بیٹھ جائیں بس دعوت کا بیڑا ہی غرق ہو جائے۔
dxbgraphics محفلین دسمبر 12، 2009 #492 بھائی دوبارہ کہہ دیں کیا کہ رہے تھے۔ہمت نہیں پچھلے صفحے پر جانے کی