سردی لگ رہی ہوگی سرور کو۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 13، 2009 #712 گر عذاب سے بچ گئے تو دعا ہوگی نا جناب ۔۔۔ گر بندہ ہی نہ رہا تو دعا کیسی
عثمان رضا محفلین دسمبر 13، 2009 #714 محترم بندہ گر عذاب کے بعد بھی حیات ہے تو دعا ہوسکتی ہے بعد میں بھی
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #715 نہیں بھائی میں نے یہ تھوڑی نا کہا کہ دعا کے در کبھی بند ہو جاتے ہیں۔