پیر اور سر ہوں تب نہ سمجھ میں آئیں۔
خوشی محفلین دسمبر 13، 2009 #726 جسے دل کریں فون کریں ہمیںکون سا آپا مانتے ھیں جو ہم کوئی روک ٹوک کریں گے
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #727 جلئے اس بات کی شکایت ہے تو آج سے آپ کو اپیا کے درجے پر ترقی دیے دیتے ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 13، 2009 #728 حسرت نہ رھے کبھی کوئی تحفہ مانگنے کی اسی درجے پہ رکھیئے اب یہ آپ کو پتہ ہو کہ وہ درجہ بٹیا کا ہوتا ھے یا اپیا کا
حسرت نہ رھے کبھی کوئی تحفہ مانگنے کی اسی درجے پہ رکھیئے اب یہ آپ کو پتہ ہو کہ وہ درجہ بٹیا کا ہوتا ھے یا اپیا کا
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #729 خیر تحفہ اور دعوت تو ہم آپ کو ہر درجے پر دینے کو تیار ہیں۔ آج سے اپیا سہی۔
خوشی محفلین دسمبر 13، 2009 #730 دیکھ لیں سوچ بچار کر لیں کیونکہ اس طرح آپ ہمیں آپ کو ڈانٹنے اور کھری کھری سنانے کا حق دے رھے ھیں
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #731 ڈرتے تھوڑی نہ ہیں آپ کی ڈانٹ پھٹکار سے۔ کوئی خطا کریں گے تو سزاوار بھی ہونگے۔ اس میں پریشانی کی کیا بات۔
ڈرتے تھوڑی نہ ہیں آپ کی ڈانٹ پھٹکار سے۔ کوئی خطا کریں گے تو سزاوار بھی ہونگے۔ اس میں پریشانی کی کیا بات۔
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #733 رؤوں گا تو آنسو تو آپ کو ہی پونچھنے پڑیں گے اپنے دوپٹے سے۔ ٹشو پیپر سے تو میں مانوں گا نہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 14، 2009 #736 شوق ہو جب بھائی کو مار کھانے کا پھر اس کی خواہش کا خیال رکھنا پڑتا ھے
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #737 صبر کے ساتھ اپیا کے ہاتھ سے پٹائی کھا لیں گے اور شکم سیر ہونے پر شکر بھی ادا کریں گے۔
خوشی محفلین دسمبر 14، 2009 #738 ضروری نہیں کہ ہم آنسو پونچھیں اپنے ڈوپٹے سے کیونکہ ڈوپٹہ تو جالی کا بھی ہو سکتا ھے
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #739 طبیعت نے آنسو پونچھوانا چاہا تو ہم ایک عدد کاٹن کا دوپٹہ بھی تحفتاً دے دیں گے۔