وہ دوسروں بے مقصد کاموںمیں مصروف رہتے ھیں اس لئے
خوشی محفلین دسمبر 9، 2009 #143 یا درکھیں تعلیم حاصل کرنے سے ضرروی کام کوئی نہیںہوتا ایک طالب علم کے لئے
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #146 پڑھائی تو آج کچھ بھی نہیں کی ہاں ابھی ابھی ریسٹورینٹ سے پلٹ کر آیا ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #149 ٹھیک ٹھیک یاد نہیں کہ آخری بار تکے کب کھائے تھے۔ کیوں کہ یو ایس اے آنے کے بعد تو گوشت شجر ممنوعہ ہو کر رہ گیا ہے۔
ٹھیک ٹھیک یاد نہیں کہ آخری بار تکے کب کھائے تھے۔ کیوں کہ یو ایس اے آنے کے بعد تو گوشت شجر ممنوعہ ہو کر رہ گیا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #152 جی ثمرات اور سبزیاں۔ کیوں کہ حلال ذبیحہ کے لئے بہت دور جانا پڑتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #157 خیر اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ بہن کا جواب پہلے آیا یا بھائی کا۔ ویسے میں چاکلیٹ وغیرہ زیادہ پسند نہیں کرتا۔
خیر اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ بہن کا جواب پہلے آیا یا بھائی کا۔ ویسے میں چاکلیٹ وغیرہ زیادہ پسند نہیں کرتا۔