رونا تو یہی ہے کہ پڑوسیوں کے پاس مرغ نہیں اور یہان گھروں میں یوں ذبح کرنے کی اجازت بھی نہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #161 رونا تو یہی ہے کہ پڑوسیوں کے پاس مرغ نہیں اور یہان گھروں میں یوں ذبح کرنے کی اجازت بھی نہیں۔
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 9، 2009 #162 زیادہ کچھ اپ کے لیے آپشن نہیں کہانے میں، ویسے سنا ہے وہاں حلال کھانا ملتا ہے
خوشی محفلین دسمبر 9، 2009 #163 زیادتی ھے یہ تو پھر، وہاںتو پھر پڑوسیوں کے مرغے دندناتے پھرتے ہوں گے آُپ کی نظروںکے سامنے
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 9، 2009 #167 صابن تو ہوتا ہے، اگر کھانا نہیں ہو، سریلنکن بننے کی کیا ضرورت پھر
خوشی محفلین دسمبر 9، 2009 #178 کوئی بات نہیں کیا فرق پڑتا ھے سبھی کو لکھنے کا حق ھے چاھے وہ ہر بار ع سے عندلیب کیوں نہ لکھیں