مجھے تو نہیںہو رہی چاچو۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #370 تو بہنیں بھی تو اکثر پھول جیسی ہوتی ہیں۔ جنہیں بہت نزاکت سے چھونا پڑتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2009 #375 حیرت ہے آپ اس کو ننھی مُنی کہہ رہے ہیں جبکہ یہ پوری نانی اماں ہیں۔