زیادہ ڈر لگ رہا ہے تو موضوع بدل لیتے ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 20، 2009 #393 گم ہو گئے تھے کہیں کیا منے ، کوئیآپا کا لحاظ بھی نہیں کہ کب سےآئی بیٹھی ھیں
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #394 لیکن میں تھوڑی دیر پہلے تک کئی بار محفل گردی کرتا رہا پر کوئی نہیں تھا اپیا۔ اب آپ آگئی ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ منتظر رکھنے کے جرم پر مجھے معاف کر ضرور کریںگی۔
لیکن میں تھوڑی دیر پہلے تک کئی بار محفل گردی کرتا رہا پر کوئی نہیں تھا اپیا۔ اب آپ آگئی ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ منتظر رکھنے کے جرم پر مجھے معاف کر ضرور کریںگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #396 نیند میں ہونگے زیادہ تر لوگ اس وقت۔ اور معافی کیوں نہ مانگیںہم بھلا آخر کو اپیا بھی تو میری ہی ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 20، 2009 #397 ویسے یہ ہر جملے میں اپیا اپیا کہہ کے کسے یاد دلاتے ھیں مجھے یا خود کو
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #398 ہائیں اپیا اس میں یاد دلانے والی کیا بات ہے بھلا؟ اب خالی خولی جملے تو اجنبیوں سے بولے جاتے ہیں۔