غبارے بھی پھلاتا ہے آپ کا طوطا۔
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2009 #745 گر مجھے کہہ رہے ہیں تو میں تو یہی کہوں گا کہ الزام نہیں لگا رہا تھا بلکہ صفائی پیش کر رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #746 لالہ موسٰی کے قریب ایک گاؤں ہے، وہیں سے اسے یلایلیاں اور فل فلوٹیاں مہیا ہوتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #748 نہ جی نہ، موسٰی کے پاس لالہ جی نہیں پہنچے بلکہ لالہ خود چل کر موسٰی کے پاس گئے۔
مغزل محفلین دسمبر 27، 2009 #750 ہاتھے کے دانتے دکھانے کے اور کھانے کے اور ہوےتے ہے ۔ ہاہہا۔ نیک توتا ہاہاہہا میں تو اس دن کا منتظر ہوں جب توتے کے ساتھ حاجی نمازی زکوٰتی کا سابقہ بھی لگ جائے گا۔ہاہہاہ
ہاتھے کے دانتے دکھانے کے اور کھانے کے اور ہوےتے ہے ۔ ہاہہا۔ نیک توتا ہاہاہہا میں تو اس دن کا منتظر ہوں جب توتے کے ساتھ حاجی نمازی زکوٰتی کا سابقہ بھی لگ جائے گا۔ہاہہاہ