عن و من بیان جاری کریں وضاحتا
مغزل محفلین دسمبر 27، 2009 #784 غیر حاضر جیہ بھی حاضر ہوئی اور یہ سب تذکرۂ طوطا شریف سے ممکن ہوا ہے ۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2009 #786 کوئی بات نہیں ہم بٹیا سے ہر بار کی طرح اس بار بھی نہیں پوچھیں گے کہ فیصلہ کے لئے کتنی مدت درکار ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2009 #796 اجی فہیم بھائی بٹیا سے ذرا سی تو گربڑ ہوئی ہے اس کو اتنا کیوں اچھالتے ہیں؟