الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
غالباً جس مقصد کے لئے آیا ہوں اس کے لئے موزوں ترین ہے، اور دوسری جہات پر کبھی غور ہی نہیں کیا۔
 
لازمی بات ہے کہ جب تحقیق ہوتی ہے تو اختلاف رائے بھی ہوتی ہے۔ میں نے اس موضوع پر کام نہیں کیا ہے۔ لیکن آپ کی اس بات سے مجھے اس روایت کے بارے میں تحقیق کرنے کا شوق ہوگیا ہے۔ پہلی فرصت میں یہ کام کروں گا، ان شاء اللہ۔ شکریہ
 
میں نے سنا ہے کہ وہ کسی بزرگ کا قول ہے اور اللہ کے رسول سے جوڑ دیا گیا ہے۔ خیر آپ کی محبتوں اور دعاؤں پر شکر گزار ہو کر اس احساس کو کم نہیں کرنا چاہتا۔ ہاں اللہ آپ کو بھی دونوں جہانوں میں اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top