لازمی بات ہے کہ جب تحقیق ہوتی ہے تو اختلاف رائے بھی ہوتی ہے۔ میں نے اس موضوع پر کام نہیں کیا ہے۔ لیکن آپ کی اس بات سے مجھے اس روایت کے بارے میں تحقیق کرنے کا شوق ہوگیا ہے۔ پہلی فرصت میں یہ کام کروں گا، ان شاء اللہ۔ شکریہ
میں نے سنا ہے کہ وہ کسی بزرگ کا قول ہے اور اللہ کے رسول سے جوڑ دیا گیا ہے۔ خیر آپ کی محبتوں اور دعاؤں پر شکر گزار ہو کر اس احساس کو کم نہیں کرنا چاہتا۔ ہاں اللہ آپ کو بھی دونوں جہانوں میں اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے۔