الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ثابت تو یہ ہے کہ 2011 میں ان شاء اللہ جاوں گا پاکستان۔ لیکن شاید اس سال جولائی میں بھی جا سکوں، اس کا کچھ نہیں معلوم۔
 
ڈائری میں پتے دیکھنے پڑیں گے، کیونکہ مختلف شہروں میں ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ لکھنو اور فیض آباد میں ہیں۔ یہ دونوں میرے ددیالی اور ننھیالی شہر ہیں۔
 
زیادہ تر گاؤں کے نام اتنے معروف نہیں ہوتے اس لئے میں قریبی قصبے کا نام بتا دیتا ہوں۔ ہمارے گاؤں سے قریب ترین قصبہ "تلشی پور" ہے اور ہمارا گاؤں بلرام پور ضلع کے تحت آتا ہے جو ضلع فیض آباد سے بالکل متصل ہے۔
 
سر آپ تو ہماری ننھیال کے پڑوسی نکلے، تو گویا آپ ہمارے پڑوسی ہیں۔ :)

چلیں اب اجازت دیں، میں چلتا ہوں۔ نماز پڑھ کر سونا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عادتیں بگڑی ہوئی ہیں اس کی، کھانے پینے کا کوئی گوشوارہ نہیں بنایا ہوا اس نے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top