تشکر جناب آپ کی دعا کا
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2009 #42 ٹھیک ٹھاک رہا سب کچھ تو ابھی یہاں کتنوں دنوں تک مزید قیام کا ارادہ ہے؟
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 17، 2009 #43 ثابت تو یہ ہے کہ 2011 میں ان شاء اللہ جاوں گا پاکستان۔ لیکن شاید اس سال جولائی میں بھی جا سکوں، اس کا کچھ نہیں معلوم۔
ثابت تو یہ ہے کہ 2011 میں ان شاء اللہ جاوں گا پاکستان۔ لیکن شاید اس سال جولائی میں بھی جا سکوں، اس کا کچھ نہیں معلوم۔
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 17، 2009 #45 حضور شکریہ، ویسے میرا ایک وطن ہندوستان میں بھی ہے، وہاں بھی جانے کی تمنا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2009 #46 چلئے جب کبھی دہلی آمد ممکن ہو تو بھائی کے دروازے آپ کے لئے وا ہوں گے۔
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 17، 2009 #47 خوشی ہوئی بہت آپ کی اس بات سے۔ شکریہ۔ ان شاء اللہ پہلی فرصت میں ہندوستان آوں گا۔ ہمارے بہت سے عزیز وہاں ہے۔
خوشی ہوئی بہت آپ کی اس بات سے۔ شکریہ۔ ان شاء اللہ پہلی فرصت میں ہندوستان آوں گا۔ ہمارے بہت سے عزیز وہاں ہے۔
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 17، 2009 #49 ڈائری میں پتے دیکھنے پڑیں گے، کیونکہ مختلف شہروں میں ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ لکھنو اور فیض آباد میں ہیں۔ یہ دونوں میرے ددیالی اور ننھیالی شہر ہیں۔
ڈائری میں پتے دیکھنے پڑیں گے، کیونکہ مختلف شہروں میں ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ لکھنو اور فیض آباد میں ہیں۔ یہ دونوں میرے ددیالی اور ننھیالی شہر ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2009 #50 ذکر فیض آباد اور لکھنؤ کا یعنی میرے آبائی گاؤں کے بالکل پاس کے علاقے۔
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 17، 2009 #51 رات کٹ گئی یہاں، فجر کی اذان ہورہی ہے۔ آپ کے گاوں کا نام کیا ہے؟
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2009 #52 زیادہ تر گاؤں کے نام اتنے معروف نہیں ہوتے اس لئے میں قریبی قصبے کا نام بتا دیتا ہوں۔ ہمارے گاؤں سے قریب ترین قصبہ "تلشی پور" ہے اور ہمارا گاؤں بلرام پور ضلع کے تحت آتا ہے جو ضلع فیض آباد سے بالکل متصل ہے۔
زیادہ تر گاؤں کے نام اتنے معروف نہیں ہوتے اس لئے میں قریبی قصبے کا نام بتا دیتا ہوں۔ ہمارے گاؤں سے قریب ترین قصبہ "تلشی پور" ہے اور ہمارا گاؤں بلرام پور ضلع کے تحت آتا ہے جو ضلع فیض آباد سے بالکل متصل ہے۔
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 17، 2009 #53 سر آپ تو ہماری ننھیال کے پڑوسی نکلے، تو گویا آپ ہمارے پڑوسی ہیں۔ چلیں اب اجازت دیں، میں چلتا ہوں۔ نماز پڑھ کر سونا ہے۔
سر آپ تو ہماری ننھیال کے پڑوسی نکلے، تو گویا آپ ہمارے پڑوسی ہیں۔ چلیں اب اجازت دیں، میں چلتا ہوں۔ نماز پڑھ کر سونا ہے۔
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 17، 2009 #55 صبح تو یہاں ہے۔ آپ کو تو ہم شب بخیر کہہ سکتے ہیں، تو جناب شب بخیر، خدا حافظ
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2009 #59 عادتیں بگڑی ہوئی ہیں اس کی، کھانے پینے کا کوئی گوشوارہ نہیں بنایا ہوا اس نے۔