باریسال کے سمجھتا رہا میں تو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #425 ثاقب بھائی تو کہہ رہے تھے کہ نینی تال یا شملہ اچھی جگہ ہے اس کے لیے۔
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #428 حقیقت تو یہ ہے کہ شملہ میں جا نہیں سکا اب تک ویسے نینی تال کی تو کئی تصویریں ہیں میرے پاس۔
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #429 خاصہ فاصلہ ہے کیا شملہ کا آپ کے گھر یا فرصت نہیں ملی وہاں جانے کی۔
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #432 ذہن میں خاکہ ہے دہرا دون کا کیوں کہ جب مسوری گھومنے گیا تھا تو دہرا دون ہو کر گیا تھا۔
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #438 ضروری تو فرصت بھی ہے پر اس وقت مجھے ش کی ضرورت تھی اس لئے شوق پر بات ختم کر دی۔