جناب یہ محفل ڈاؤن کیوں ہوجاتی ہے
ابن سعید خادم جنوری 16، 2010 #471 زیادہ کچھ نہ ہو سکے تو خواب میںبھی آنکھیں بند کر لی جائیں تا کہ خواب نہ دکھیں۔ ویسے محفل میں عندلیب اپیا نظر آ رہی ہیں۔
زیادہ کچھ نہ ہو سکے تو خواب میںبھی آنکھیں بند کر لی جائیں تا کہ خواب نہ دکھیں۔ ویسے محفل میں عندلیب اپیا نظر آ رہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2010 #472 ساری رات تارے گننے میں گزاریں اور خوابوں کو آنے کا موقع ہی نہ دیں۔
ت تیشہ محفلین جنوری 17، 2010 #480 فارغ ہوں میں اسوقت ابنِ بھیا پنجابی اسٹیج پلے لگا ہوا ہے جسے دیکھ سن کر ہنس ہنس کر میں لوٹ پوٹ ہوں ۔۔ جس ڈرامے میں افتخار ٹھاکر ،، سہیل ،اور مستانہ ہو ۔۔ ہنسی نہیں رکتی
فارغ ہوں میں اسوقت ابنِ بھیا پنجابی اسٹیج پلے لگا ہوا ہے جسے دیکھ سن کر ہنس ہنس کر میں لوٹ پوٹ ہوں ۔۔ جس ڈرامے میں افتخار ٹھاکر ،، سہیل ،اور مستانہ ہو ۔۔ ہنسی نہیں رکتی