قبلہ جب بچے بڑے ہونگے میں بوڑھی ہوجاؤگی اور سنا ہے بڑھاپے میں نیند ویسے بھی کم آتی ہے ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جنوری 17، 2010 #521 قبلہ جب بچے بڑے ہونگے میں بوڑھی ہوجاؤگی اور سنا ہے بڑھاپے میں نیند ویسے بھی کم آتی ہے ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 18، 2010 #525 لیجئے گولی کھانے سے تو آدمی امر ہی ہو جاتا ہے جوان تھوڑی نہ ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2010 #530 یہ آج پھر ملے بنا ہی چلی گئی، معلوم ہی نہیں ہوا کب آئی اور کب چلی گئی۔
ابن سعید خادم جنوری 18، 2010 #531 اب اتنی ذمہ داریاں ہوتی ہیں بٹیا پر کہ دیر تک رکنا مشکل ہوتا ہے غالباً۔
ع عندلیب محفلین جنوری 18، 2010 #532 بات تو درست کی آپ نے ، پر مجھے آج تک ذمہ داری کا مفہوم سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 18، 2010 #533 پتہ نہیں اپیا۔ مجھے تو لگتا ہے کہ خالی جگہ پر کرنے کا ایک بہانا ہے یہ۔