دیکھئے مجھے فارسی بھی نہیں آتی اس لئے مجھے خود علم نہیں کہ کیا کہہ گیا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 17، 2010 #501 دیکھئے مجھے فارسی بھی نہیں آتی اس لئے مجھے خود علم نہیں کہ کیا کہہ گیا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 17، 2010 #503 ریت تو یہ ہے کہ خالی خانے پر کر دیئے جائیں پر بات اپنے بٹیا کی ہے اس لئے ہم کیوں کہیں کہ ڈ چھوٹ گیا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2010 #506 ژ کو کیسے لکھیں گے پھر، ژالہ باری تو کیا یہاں تو بارش بھی نہیں ہوئی۔
ابن سعید خادم جنوری 17، 2010 #518 عندلیب اپیا افیم کے بارے میں مت سوچیں ورنہ آُ کو نیند آ گئی تو بچوں کو بہلانے ہمیں آنا پڑے گا۔
ابن سعید خادم جنوری 17، 2010 #520 فکر نہ کریں اپیا اب آُ کے بچے بڑے ہو رہے ہیں۔ سب آپ کا خیال رکھیں گے ان شاء اللہ۔