دال کا حلوہ ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ ویسے تو بیسن کا بھی چلے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2010 #583 ذکر حلوہ بنانے کا تو پھر ڈالڈا بناسپتی کیوں، خالص دیسی گھی استعمال کریں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 19، 2010 #587 سب نے اس کا استعمال روک دیا ہے اسی کے ڈر سے، ویسے آج کل کسی بھی عمر میں کچھ بھی ہو سکتا ہے کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔
سب نے اس کا استعمال روک دیا ہے اسی کے ڈر سے، ویسے آج کل کسی بھی عمر میں کچھ بھی ہو سکتا ہے کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 19، 2010 #589 شکم سیر ہو کر کھاتا ہوں تندرست ہوں الحمد للہ۔ بس بقول لوگوں کے موٹا نہیں ہوں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 19، 2010 #591 صاحب ہم نے بھی دیکھ رکھا ہے آپ کو ویسے ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے ہم بزرگوں کے سامنے ۔۔۔
ا اقبال فانی محفلین جنوری 19، 2010 #596 عندلیبی گلستاں میں عدالت لگی ہے، طوطے سمیت کسی پر ظلم نہیں ہوگا، کیونکہ یہ باغِ داد ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2010 #600 کہیں آپ اس ممی کی بات تو نہیں کر رہے جسے حنوط کر کے رکھ لیتے ہیں؟