گلنے سڑنے سے بچانے کے لئے کچھ تو کرنا پڑتا ہے ناں۔
ابن سعید خادم جنوری 19، 2010 #606 ہم کچے اور غیر پختہ برتنوں کی بات کر رہے تھے جو بھٹی میں ڈالنے سے پہلے ہی بارش میں گل گئے۔
ابن سعید خادم جنوری 19، 2010 #609 بھئی گاؤں میں کمہار کو مٹی کے برتن بناتے نہیں دیکھے ہونگے تو کیا معلوم آپ لوگوں کو۔
ع عندلیب محفلین جنوری 19، 2010 #610 پر ہم نے تو دیکھا ہےکمہار کسی گول چکر پر کام کرتے ہوئے مگر تصویر میں
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2010 #611 تو وہی تو ہوتا ہے جس کو چکا کہتے ہیں۔ اس پر تو کمہار کچے برتن بناتا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 19، 2010 #618 حالانکہ ثرید کے ساتھ چاچو کا نہیں بلکہ چوں چوں کا مربہ کھاتے ہیں چاچو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2010 #619 خیال رہے میں بھی یہیں موجود ہوں۔ کھانے کے معاملے میں مجھے بھی یاد رکھیں۔