جو کچھ کہنا ہے سر اونچی آواز میں کہیں یہ طریقہ آدابِ محفل کے خلاف ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #181 جو کچھ کہنا ہے سر اونچی آواز میں کہیں یہ طریقہ آدابِ محفل کے خلاف ہے
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #184 حد ہوتی ہے یعنی کہ موڈ ہی ڈاؤن ہو گیا اب تو۔ ہم تو کہاں ایک خبر دینے والے تھے اور ایک مشورہ لینا تھا لیکن یہاںتو چغلی تک بات جا پہونچی۔
حد ہوتی ہے یعنی کہ موڈ ہی ڈاؤن ہو گیا اب تو۔ ہم تو کہاں ایک خبر دینے والے تھے اور ایک مشورہ لینا تھا لیکن یہاںتو چغلی تک بات جا پہونچی۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #185 خبر نا تھی کہ کوئی ث سے نہیں لکھے گا سوچا تو یہی تھا میرے مراسلے سے پہلے ہی خوشی آپی لکھ دیں گی لیکن نہیں لکھا تھا ں
خبر نا تھی کہ کوئی ث سے نہیں لکھے گا سوچا تو یہی تھا میرے مراسلے سے پہلے ہی خوشی آپی لکھ دیں گی لیکن نہیں لکھا تھا ں
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #187 ذرہ سا تو بینڈ بجایا ہے اور آپ اتنا شور کر رہی ہیں اتنا شور تو بینڈ کا نہیں تھا
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #188 ڈر نہیں لگتا جونئیر آپ کو اپیا کی ڈانٹ سے؟ آپ نے پھر گڑ بڑ کی۔ خیر میں اپیا کو بتاؤں گا نہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #189 ذ سے اب پھر لکھنا پڑے گا یا پھر آگے بڑ جاؤں آپ آپی جی کو نا بتائے گا کہ مجھے الف ب پ نہیںآتی
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #190 رکیئے ایسے بہانے نہیں چلتے یہاں کیوں کہ نیچے آن اسکرین کی بورڈ پر پوری حروف تہجی کی ترتیب لکھی ہوئی ہے۔
رکیئے ایسے بہانے نہیں چلتے یہاں کیوں کہ نیچے آن اسکرین کی بورڈ پر پوری حروف تہجی کی ترتیب لکھی ہوئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #191 رہنے ہی دیں اب جو بھی ہوا سو ہوا۔ مجھے تو آفریدی کی حرکت پر شرم آ رہی ہے۔
خوشی محفلین جنوری 31، 2010 #193 سمجھ سوچ کے لکھیں کر کیا رھے ھیں میں جانے کیسے ڈی سی ہوق گئی تھی یہاں سے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #197 طائرِ لا ہوتی یاد آ رہا ہے ایسی جیت کی کوشش ہی کیوں کی انھوں نے
خوشی محفلین جنوری 31، 2010 #200 ظاہر ھے کسی ایک کو ہارنا ہوتا ھے ایسا بھی کیا شرمانا ، ویسے بھیآپ دولہے نہیں ھیں جو اتنا شرمائیں