عندلیب اپیا ان دنوں نظر نہیں آئیں۔
خوشی محفلین جنوری 31، 2010 #203 غیب کا علم تو خدا کے پاس ھے مگر میں اتنا جانتی ہوں آپ لوگ کئی حرفوں کے ہمیشہ ایک جیسے الفاظ ہی بناتے ھیں
غیب کا علم تو خدا کے پاس ھے مگر میں اتنا جانتی ہوں آپ لوگ کئی حرفوں کے ہمیشہ ایک جیسے الفاظ ہی بناتے ھیں
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #208 لیجئے ہمیں کیسے علم ہو سکتا ہے ہم تو باہر نکل گئے تھے برف کی مٹائی بنانے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #217 اب میں چلتا ہوں آپی جی سے آپ ہی پوچھ کر بتا دیجئے گا میرے سونے کا وقت ہو چکا ہے اللہ خافظ