الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عظمتِ برادر کیوں نہیں آپ کو پورا پورا حق ہے۔ اب جلدی جلدی اپنی اور پھر چھوٹو سرکار کی خیر خیریت بھی بیان فرما دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
لا حول و لا قوۃ

سعود بھائی آج میں نے چکن کارن سوب اور مٹر قیمہ بنانے کا پروگرام بنایا ہے
 
واہ بھئی اس کاحل ہے نا بھیا کے پاس۔ بس بٹیا اپنے حصے میں سے تھوڑا کم کھا لیں تو جگہ بن جائے گی۔
 
بٹیا ہم تھوڑی دیر میں سونے کا ارادہ رکھتے ہیں کیوں کہ صبح ساڑھے آٹھ بجے کلاس ہے اور اس وقت پونے تین بج چکے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top