غبارے میں باندھ کر کیوں نہیں بھجوا دیتے، طوطے کو ضرور تکلیف دینی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #381 غبارے میں باندھ کر کیوں نہیں بھجوا دیتے، طوطے کو ضرور تکلیف دینی ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 4، 2010 #383 قینچی سے پر بھی کاٹ دئے جائیں تاکہ غبارہ ناکارہ ہو تو بھی طوطا نہ پہنچ سکے۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #385 گُم نہ جائے راستے میں اس لیے کہہ رہے ہوں گے کہ پر کاٹ کے گھر پر ہی رکھ لوں۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #392 ابھی تو ہم بھائی سے باتیں کر رہے ہیں اس لئے تھوڑی دیر میں توجہ دے سکیں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #393 اصلی بات بتاؤں آپ کو۔ میرے گھر میں ایک چٹی سفید بلی بھی ہے اور وہ اس کی بہت دوست ہے۔