ذوق بگھڑ نہ جائے کہیں ڈگڈگی بجاتے بجاتے
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2010 #446 صبح سے یہ وقت آ گیا ہے جیہ کا انتظار کرتے اور وہ نجانے کب آئی اور کب گئی۔ جیہ نہ ہوئی واپڈا کی بجلی ہو گئی۔
صبح سے یہ وقت آ گیا ہے جیہ کا انتظار کرتے اور وہ نجانے کب آئی اور کب گئی۔ جیہ نہ ہوئی واپڈا کی بجلی ہو گئی۔
ابن سعید خادم فروری 6، 2010 #447 ضرور مصروف رہی ہونگی جویریہ بٹیا کیوں کہ ایک جھلک دکھی تھی ان کی بس۔
الف عین لائبریرین فروری 6، 2010 #448 صبح صبح دیکھا تو اس دھاگے میں اتنی ترقی ہوئی کہ تازہ ترین پیغامات میں یہ تیسرے صفحے پر تھا!!
ابن سعید خادم فروری 7، 2010 #457 کم از کم دو تین گھنٹے بعد واپسی ہوگی اپیا۔ ویسے ہمارا بس چلے تو فون کے ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ بھی ساتھ لے جائیں۔
کم از کم دو تین گھنٹے بعد واپسی ہوگی اپیا۔ ویسے ہمارا بس چلے تو فون کے ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ بھی ساتھ لے جائیں۔