زبردستی کی ہنسی ہی کہہ سکتا ہوں کیوں کہ مجھے وہ زبان نہیں آتی۔
مغزل محفلین فروری 7، 2010 #489 ظاہر ہے ۔۔۔ طو صابط حوا قہ ثرف ہروف قی مد میں حی نام لیے جائیںگے ۔ یعنی حمارا نام عب م قے مراسلے میں حی لیا جائے گا۔طوبہ طوبہ
ظاہر ہے ۔۔۔ طو صابط حوا قہ ثرف ہروف قی مد میں حی نام لیے جائیںگے ۔ یعنی حمارا نام عب م قے مراسلے میں حی لیا جائے گا۔طوبہ طوبہ
جیہ لائبریرین فروری 7، 2010 #490 عین نوازش ہوگی اگر آپ ہمارا کو حمارا نہ کہیں مجھے الف نظر نہیں تھا اس کا
مغزل محفلین فروری 7، 2010 #495 کیا کہنے ۔ جیہ ، ۔۔ بقول بہزاد ؔ کے ۔ گر،یہ بزمِ باغ کھینچے نقشِ روئے یار کو شمع ساں ہوجائے قحطِ کامہِ بہزاد۔ؔ گل !!
کیا کہنے ۔ جیہ ، ۔۔ بقول بہزاد ؔ کے ۔ گر،یہ بزمِ باغ کھینچے نقشِ روئے یار کو شمع ساں ہوجائے قحطِ کامہِ بہزاد۔ؔ گل !!
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2010 #497 گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے وہ بیچاری کب سے انتظار میں ہے۔