غائب ہوا تھا ایک دو گھنٹوں کے لیے لیکن زیادہ ہی دیر ہو گئی۔
ابن سعید خادم فروری 9، 2010 #568 نہیں اپیا ہم نے بآواز بلند تو نہیں یاد کیا پھر بھی آن لائن دکھی تھیں تو توقع تھی کہ اپیا کی آمد یہاں بھی ہوگی۔
نہیں اپیا ہم نے بآواز بلند تو نہیں یاد کیا پھر بھی آن لائن دکھی تھیں تو توقع تھی کہ اپیا کی آمد یہاں بھی ہوگی۔
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2010 #570 واہ جی واہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عندلیب کو یاد نہ کیا جائے اور پھر اس دھاگے میں۔
ابن سعید خادم فروری 9، 2010 #573 بات یہ ہے اپیا کہ کوئی اور لفظ لکھیں بھی تو بھی ایک بار عندلیب اپیا یاد تو آتی ہیں ناں۔
خوشی محفلین فروری 9، 2010 #574 پتہ نہیں میں کچھ کہہ نہیں سکتی کیونکہ مجھے تو یہی لگتا ھے کہ لوگوں نے گروپ بنا رکھے ھیں جس میں کسی نئے کی گنجائش نہیں ھے
پتہ نہیں میں کچھ کہہ نہیں سکتی کیونکہ مجھے تو یہی لگتا ھے کہ لوگوں نے گروپ بنا رکھے ھیں جس میں کسی نئے کی گنجائش نہیں ھے
الف عین لائبریرین فروری 10، 2010 #580 حضرات و خواتین، اردو محفل کا پروجیکٹ آج کل ’سر سرد’ ہے، اس میں سر گرمی پیدا کریں۔