لمبا لیٹ کر لمبے لمبے سانس لیں۔ صحت کے لیے یہ حرکت بہت اچھی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #605 ہر کام کے لیے الگ سے وقت مقرر کر لینا چاہیے۔ سونے کے وقت سونا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #607 الگ الگ وقت مقرر کرنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ہر کام وقت مقررہ پر ہو جاتا ہے۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2010 #612 ثابت ہوا کہ آپ نے انتظار کرنے کی گھڑی مقرر کر لی ہے اور آپ انتظار کے وقت صرف انتظار کریں گے۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2010 #618 ڈھیر ساری چھٹیاں کیں ہیں شاید کیوں کہ بیس مارچ کے بعد تو شازیہ اپیا کے ساتھ کراچی جانے والی ہیں۔