فائدہ نہین کوئی میں جا رہی ہوں:mad:
ابن سعید خادم فروری 13، 2010 #702 قلبی صدمہ ہے کہ آپ کو وقت نہیں دے پا رہا اپیا۔ پر کیا کروں آج ٹریفک اتنی زیادہ تھی کہ گھنٹہ بھر سے زیادہ وقت تو اسی کی نذر ہو گیا۔
قلبی صدمہ ہے کہ آپ کو وقت نہیں دے پا رہا اپیا۔ پر کیا کروں آج ٹریفک اتنی زیادہ تھی کہ گھنٹہ بھر سے زیادہ وقت تو اسی کی نذر ہو گیا۔
خوشی محفلین فروری 13، 2010 #703 کچھ بھی کہیں گو میں فارغ ہوں کل چھٹی بھی ھے مگر غصہ کم نہیں ہو گا میں جاؤں گی غصےےےےے سے
ابن سعید خادم فروری 13، 2010 #704 گر اپیا غصے کی حالت میں چلی گئیں تو ہم بھی کچھ قسم کھا رہے ہیں من ہی من میں۔
ابن سعید خادم فروری 13، 2010 #712 بہنوں سے مسکرانے کی شرط رکھنا تو جائز ہی ہوگا، کیوںکیا کہتی ہیں اپیا؟
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2010 #717 جی وہ تو اپنے مائیکے گئی ہوئی ہیں۔ واپس آئیں گی تو ان کی رائے بھی لے لیں گے۔