ظلم خدا کا میں نے طفلانہ باتیں کب کیں
ابن سعید خادم فروری 11، 2010 #664 فلسفہ یہ ہے کہ عندلیب اپیا ہم سب کو بہت عزیز ہیں اور اسی بہانے ان کو یاد کر لینے میں کوئی حرج نہیں اپیا۔
فلسفہ یہ ہے کہ عندلیب اپیا ہم سب کو بہت عزیز ہیں اور اسی بہانے ان کو یاد کر لینے میں کوئی حرج نہیں اپیا۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2010 #666 کیوں کہ اپیا کی ان دنوں محفل میں آمد کم کم ہو گئی ہے، ایک وقت تھا کہ اس الف ب کے کھیل میں ان کا بول بالا تھا۔
کیوں کہ اپیا کی ان دنوں محفل میں آمد کم کم ہو گئی ہے، ایک وقت تھا کہ اس الف ب کے کھیل میں ان کا بول بالا تھا۔
الف عین لائبریرین فروری 12، 2010 #677 تمیز اور آداب تو یہی ہے کہ اچھی باتوں سے پرہیز کیا جائے اور بری باتوں کو اپنایا جائے۔۔۔ اوہو ، ٹائپو ہو گئی، میرا مطلب الٹا تھا۔
تمیز اور آداب تو یہی ہے کہ اچھی باتوں سے پرہیز کیا جائے اور بری باتوں کو اپنایا جائے۔۔۔ اوہو ، ٹائپو ہو گئی، میرا مطلب الٹا تھا۔
ابن سعید خادم فروری 12، 2010 #678 ٹھیک ہے ہم الٹ کر یوں پڑھ لیتے ہیں: بری باتوں کو اپنایا جائے اور اچھی باتوں سے پرہیز کیا جائے۔