سعود کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 30، 2010 #127 عادتاً آپ کے بلاگ کی جانب گیا تھا تو وہاں کوئی اپڈیٹ نظر نہیں آئی آپ کی جانب سے۔
خوشی محفلین جنوری 30، 2010 #128 غلطی ہو گئی پاسورڈ میں نیا آیا مگر لاگ ان نہیںہو سکی سمجھ میں نہیںآتا کای کروں
خوشی محفلین جنوری 31، 2010 #132 گہری سوچ کے بعد کافی کوشش کی مگر پاسورڈ اب ای میل کے ذریعے بھی نہیں مل رہا
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #135 نہ کہیں ایسا اپیا۔ ہم نے آپ کو ان کے فورم کا ربط دیا تھا ایک دن۔ ورنہ کہیں تو ایڈمن کا برقی پتہ بتا دوں اور آپ خود رابطہ کر لیں۔
نہ کہیں ایسا اپیا۔ ہم نے آپ کو ان کے فورم کا ربط دیا تھا ایک دن۔ ورنہ کہیں تو ایڈمن کا برقی پتہ بتا دوں اور آپ خود رابطہ کر لیں۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #137 ہاں اپیا ظاہر ہے جب آپ ان کی خدمات لے رہی ہیں تو مسائل تو انھیں سے بتانے ہونگے ناں۔ ہم اپنے تئیں جو کوشش کر سکتے ہیں ان میں پاسورڈ کا حصول تو غیر مناسب ہے نہ اپیا۔
ہاں اپیا ظاہر ہے جب آپ ان کی خدمات لے رہی ہیں تو مسائل تو انھیں سے بتانے ہونگے ناں۔ ہم اپنے تئیں جو کوشش کر سکتے ہیں ان میں پاسورڈ کا حصول تو غیر مناسب ہے نہ اپیا۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #139 ایسا ہوتا ہے اپیا کہ یہ کام مینول نہیں ہوتا بلکہ ان کے سافٹوئیر یا سرور میں کوئی مسئلہ و سکتا ہے۔