دلچسپ تو مجھے کبھی بھی نہیں رہی۔
الف عین لائبریرین جنوری 30، 2010 #83 ذکر کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہوگا نا، آخر الف بے بھی تو یاد کرنی ہے۔ کرکٹ کا سہی۔
ابن سعید خادم جنوری 30، 2010 #84 رت بہت حسین ہے یہاں کیوں کہ زمانے بعد اتنی برف باری ہوئی ہے اور ابھی تک جاری ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 30، 2010 #87 ابن سعید نے کہا: سیانی بٹیا ذرا سی بارش ہوتی ہے ذرا سی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاباش ابنِ سعید بھائی اچھا اب یہ بتائیں کے ذرا اور ذرہ میں کیا فرق ہوتا ہے
ابن سعید نے کہا: سیانی بٹیا ذرا سی بارش ہوتی ہے ذرا سی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاباش ابنِ سعید بھائی اچھا اب یہ بتائیں کے ذرا اور ذرہ میں کیا فرق ہوتا ہے
ابن سعید خادم جنوری 30، 2010 #88 صاحب کیوں کانٹوں پر پر گھسیٹتے ہیں۔ذرّہ تو باریک دانوں مثلاً ریت جیسی چیز کو کہتے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 30، 2010 #89 ضرور کانٹوں پر پر گھسیٹے گے جناب اور دوسرے ذرا کا کیا مطلب ہے
ابن سعید خادم جنوری 30، 2010 #90 طفلانہ باتیں کیوں کرتے ہیں خرم بھائی اب تو آپ ما شاء اللہ منگنی شدہ ہیں۔ ذرا مطلب تھوڑا ہوتا ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 30، 2010 #91 ظاہر ہے بچہ ہوں تو بچوں والی باتیں ہی کروں گا نا ویسے منگنی کا مطلب سے کیا تعلق اور منگنی تو تین سال پہلے کی ہے اور ذرا کا مطلب نہیں ہوتا تو پھر ذرا کو استعمال کیوں کرتے ہیں
ظاہر ہے بچہ ہوں تو بچوں والی باتیں ہی کروں گا نا ویسے منگنی کا مطلب سے کیا تعلق اور منگنی تو تین سال پہلے کی ہے اور ذرا کا مطلب نہیں ہوتا تو پھر ذرا کو استعمال کیوں کرتے ہیں
ابن سعید خادم جنوری 30، 2010 #99 میں نے بھی ایک عمومی بات ہی لکھی تھی لیکن کمبخت تصویر تو آئی ہی نہیں۔