الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
واہ واہ ۔۔ ارے اتنے دنوں بیمار رہا میں وارث بھائی کی طرح ، مگر پھر بھی آتا رہا۔۔ کراچی کراچی کی لڑی میں دیکھا تو ہوتا
 

مغزل

محفلین
بیمارد اری اصل لفظ ہے ، تیمارداری نہیں ،، غالب سے پوچھ لیجے ’’ کوئی نہ ہو بیمار دار ‘‘۔۔
 

الف عین

لائبریرین
چاہے کچھ بھی کہہ لو لیکن تیتر کے ساتھ طوطا کھایا نہیں جاتا، صرف بٹیر کھائی جاتی ہے۔ یہ جملہ شمشاد کے طوطے سے نظریں بچا کر لکھ رہا ہوں۔
 

وجی

لائبریرین
ڈاک دینی پڑے گی کیا سب کو
اور دعائیں تو سب کو سب کے لیئے کرنی چاہیئے باقی میں تو اس وجہ سے کہ رہ تھا کہ اتنی دیر سے کوئی کھیل میں شریک نہیں ہوا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top