پر اس سے بھی کوئی فائدہ نہیں
الف عین لائبریرین فروری 8، 2010 #545 جبھی تو لکھ رہے ہیں کہ ’کس لفظ سے لکھوں"، بھائی صدیق، حرف سے الفاظ لکھے جاتے ہیں۔
dxbgraphics محفلین فروری 8، 2010 #549 دودھ پینے سے صحت بنتی ہے۔ لیکن روزانہ آدھا کلو پینے سے آج سال ہوا کوئی فرق نہیں پڑا