الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
حیرت ھے آپ آج وہی سوچ رھے ھیں جو میں سوچ رہی ہوں ، آپ یہاں تشریف لائیں چائے کے ساتھ سموسے پکوڑے بھی کھلاؤں گی
 

خوشی

محفلین
دے دیں گے کرایہ بھی ، اگر‌آنے والے اپنے ساتھ لانئے جانے والے تحائف کی لسٹ پہلے بھجوا دیں
 

خوشی

محفلین
راہ چللتے سوچ کے بتائیں‌آپ الٹی طرف کیوں چل نکلے مگر اب پڑھوں گی کل آ کے کیونکہ مجھے صبح 7 بجے جاب پہ جانا ھے اللہ نگہبان
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top