الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ظاہر ہے جس کام میں لگا ہوا تھا وہ تمام ہو گیا ہے اس لئے نیند آتے ہی سو جاؤں گا ان شاء اللہ۔
 
غائب رہتا تھا عموماً اس وقت جب اپیا آتی تھیں۔ بقول شاعر:

کبھی ہم نہیں تھے کبھی تم نہیں تھے۔
 
کچھ وقت کا تال میل نہ ملنے کی وجہ سے ہی ایسا ہوا ورنہ شمشاد بھائی بھی کافی آن محفل ہوتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top