سعود بھائی ہم تو آپ کو انسان سمجھتے تھے
ابن سعید خادم مارچ 4، 2010 #262 شیر ہونے سے بہتر ہے نہ بٹیا کہ الؤں اور گیدڑوں کی کھال میں گھس جائیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 4، 2010 #267 عالم تمام حلقۂ دامِ خیال ہو سکتا ہے تو طوطے کی کھال میں سعود کیوں نہیں سما سکتے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2010 #278 یہ تو پھر انہوں نے بھانجے کی حمایت میں ایسا کیا تھا یا سب کا ہی یقین کر لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 4، 2010 #279 اجی در اصل ایک غلط روایت توڑنا بھی مقصود تھا۔ ورنہ عموماً یہ تصور پایا جاتا ہے کہ تین بار ضروری ہے نہ کم نہ زیادہ۔ اسی لئے انہوں نے اپنی بات دو بار دہرائی اور دو بار ہم سے اقرار سنا۔ بس۔
اجی در اصل ایک غلط روایت توڑنا بھی مقصود تھا۔ ورنہ عموماً یہ تصور پایا جاتا ہے کہ تین بار ضروری ہے نہ کم نہ زیادہ۔ اسی لئے انہوں نے اپنی بات دو بار دہرائی اور دو بار ہم سے اقرار سنا۔ بس۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2010 #280 بہت اچھا کیا۔ پرانی روایات ایسی جڑ پکڑ چکی ہیں کہ انہیں اکھاڑنا مشکل سا ہو گیا ہے۔