ظاہر ہے یہی تو موقع ہے۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #30 نہیں شمشاد بھائی آپ کم کیوںہونے لگے بلکہ میںتو کہوں گا کہ بھابھی کو ملا کر آپ زیادہ ہی ہو گئے تھے۔
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2010 #33 یہ تحریر اس کی آنکھوں تک پہنچ گئی، تو صبح کا ناشتہ مجھے بنانا پڑے گا۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #34 اب آپ یہ کہنے کی کوشش کر رہے ہیںکہ ابھی تک آپ یہ کام نہیں کر رہے تھے؟
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2010 #37 تمام عمر باورچی خانے میں ہی گزر جاتی اگر کہیں انہیں معلوم ہو جاتا کہ فدوی بھی کھانا پکانا جانتا ہے۔
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #38 ٹھیک ہے پھر اگلی بار جب ہماری بات ہوئی بھابھی سے تو ہم انھیں بتا دیں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2010 #39 ثاقب بھائی کو صرف اسی ڈیوٹی پر بٹھا رکھا ہے کہ کہیں آپ کی بات نہ ہو جائے۔