چارپائی بچھا کے سوئے پڑے ھیں شمشاد جی تو ، ۔انھیں جانے کوئی کام نہیں کوئی اور
خوشی محفلین فروری 26، 2010 #41 چارپائی بچھا کے سوئے پڑے ھیں شمشاد جی تو ، ۔انھیں جانے کوئی کام نہیں کوئی اور
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #42 حال یہ ہے کہ آج جمعہ کی نماز کے بعد کئی گھنٹے ایک دوست کے ساتھ بیٹھے رہے اور ٹیکنکل باتیں کرتے رہے۔
خوشی محفلین فروری 26، 2010 #43 خفا ہونے کے لئے کسی سے کسی رشتے کا ہونا ضرروی ہوتا ھے انجان لوگوں سے خفا نہیں ہوا جاتا
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #46 ذہن میں یہ بات تھی کہ اپیا آئی ہونگی پر کیا کریں کہ دوست سے گفتگو ہی ایسی چل نکلی تھی۔
ع عندلیب محفلین فروری 27، 2010 #52 ضرور شام میں بھی آؤنگی، اگر کوئی سمجھداری والی بات شام میں بھی ہوجائے تو ۔
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2010 #58 قہقہہ لگانے کو جی چاہ رہا ہے۔ بی بی وہ کسی اور کا طوطا ہو گا جس کو مار کر تم کھا گئیں۔
ع عندلیب محفلین فروری 27، 2010 #59 کہیں آپ کسی غلط فہمی کا شکار تو نہیں شمشاد بھائی ، کہیں کسی اور کے طوطے کو اپنا تو نہیں سمجھ رہے ہیں ۔۔۔؟
کہیں آپ کسی غلط فہمی کا شکار تو نہیں شمشاد بھائی ، کہیں کسی اور کے طوطے کو اپنا تو نہیں سمجھ رہے ہیں ۔۔۔؟
جیہ لائبریرین فروری 27، 2010 #60 گہرے سبز کا رنگ کا تھا وہ طوطا۔ قتل ہونے سے پہلے شمشاد بھائی شمشاد بھائی چلا رہا تھا