میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں۔
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #542 نیکی چھوٹ رہی تھی ایک عدد میرے ہاتھ سے۔ در اصل کم شازیہ اپیا نے آپ کو کال کیا تھا پر رابطہ ہیں ہو سکا تھا یعنی آپ لوگ سو چکے تھے۔ پھر ہم سے بات ہوئی تو آپ کو سلام کہا اپیا نے۔
نیکی چھوٹ رہی تھی ایک عدد میرے ہاتھ سے۔ در اصل کم شازیہ اپیا نے آپ کو کال کیا تھا پر رابطہ ہیں ہو سکا تھا یعنی آپ لوگ سو چکے تھے۔ پھر ہم سے بات ہوئی تو آپ کو سلام کہا اپیا نے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #543 وہ کیا ہے کہ ان کا فون شام کو بھی آیا تھا۔ اس وقت ان سے لمبی بات ہو گئ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ بہت ہی کیئرنگ ہیں۔
وہ کیا ہے کہ ان کا فون شام کو بھی آیا تھا۔ اس وقت ان سے لمبی بات ہو گئ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ بہت ہی کیئرنگ ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #545 یہاں اس وقت رات کے بارہ بجکر چالیس منٹ ہو چکے ہیں۔ خاصی دیر ہو گئی ہے۔ اب میں جاتا ہوں سونے کے لیے۔ یہ لیں خوشی بھی آئیں کے آئیں۔
یہاں اس وقت رات کے بارہ بجکر چالیس منٹ ہو چکے ہیں۔ خاصی دیر ہو گئی ہے۔ اب میں جاتا ہوں سونے کے لیے۔ یہ لیں خوشی بھی آئیں کے آئیں۔
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #548 پھر بھی شب بخیر کہنے میں کیا حرج ہے اگر چہ سویا نہ جائے پر رات تو پھر رات ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #550 ٹھیک ہے اپیا آپ کر لیجئے پر شمشاد بھائی ک مت کیجئے گا کیوںکہ یہ ان کے سونے کا وقت ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 13، 2010 #553 جنازہ بھی ج سے ہوتا ہے، اس لئے میں نہیں نکال پایا۔ یعنی الف بے درست یاد رہی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2010 #554 حیرت ہے یہ ث کیسے چھوٹ گئی اور اعجاز بھائی نے بھی الف بے اُلٹی گھما دی۔
ابن سعید خادم مارچ 13، 2010 #557 ڈگڈگی بجا کر اعلان کرتا ہوںکہ ہماری ناز پری بٹیا محفل میں تژریف لا چکی ہیں یعنی اب رو بصحت ہیں۔