حالت کس کی خراب ہو جاتی ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #527 زیادہ ہی ڈرتے ہیں آپ سانپ سے۔ حالانکہ بعض علاقوں میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #530 صاحب پانی والے اور برسات میں کثرت سے پائے جانے والے بے ضرر سانپوں کو بچپن میں پکرا ہے۔ خیر اب جمعہ کی نماز کے لئے نکل رہے ہیں ہم۔
صاحب پانی والے اور برسات میں کثرت سے پائے جانے والے بے ضرر سانپوں کو بچپن میں پکرا ہے۔ خیر اب جمعہ کی نماز کے لئے نکل رہے ہیں ہم۔
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #536 فکر ہو رہی ہے کہ ابھی تک خوشی اپیا نہیں آئیں اور عندلیب اپیا بھی اس دھاگے میں نہیں آئیں۔