خیریت سے ہیں ہم بھی اور کیا ہورہا ہے
ابن سعید خادم مارچ 16، 2010 #664 ذرا سی دوری پر ونیلا ویفرس کا ڈبہ رکھا ہے اور جس ڈبے میں چنے کا بھونا تھا وہ کہیںاور ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 16، 2010 #672 ظاہر ہے مجھے تو گاؤں کا سموسہ یاد آنے لگتا ہے۔ ویسے سموسے کہیں اور نہیں کھائے۔