زیادہ وقت نہیں لگنے والا دوبارہ ایسا وقت آنے میں۔
ابن سعید خادم مارچ 17، 2010 #705 ضرور کیوں نہیں! اللہ آپ پر اور آپ کے اہل و عیال پر اپنی رحمتیں نازل کرے۔ آمین!
الف عین لائبریرین مارچ 18، 2010 #708 عندلیب کو یاد کر رہا ہے کیا طوطا۔۔ مطلب بلبل، محفل کی عندلیب نہیں۔۔۔
ابن سعید خادم مارچ 18، 2010 #715 میاں آپ کا طوطا بھی کوئی معمولی نہیں کہ دو چار سال میں زندگی کی گھڑیاں تمام کر لے۔
ابن سعید خادم مارچ 19، 2010 #719 یوں نہیں ہوتا۔ ایک بار نیک نامی ہو جائے تو پھر گمنام ہونا ممکن نہیں ہوتا۔