گلہ شکوہ بھی تو اپنوں سے ہی ہوتا ہے ناں۔
ابن سعید خادم مارچ 23، 2010 #828 ارے شمشاد بھائی گال پر تو سبھی دیتے ہیں کبھی بچوں کی ناک کی نوک آزمایئے۔
ابن سعید خادم مارچ 23، 2010 #830 پھر تو اور بھی مزے دار ہوگا بلکہ ناک کی نوک پر کھرنڈ جما ہو پھر تو پوچھنا ہی کیا۔
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2010 #833 ثانیا کی کچھ خبر ہے، بہت دن سے یاد نہیں کیا کسی نے، اس کی منگنی بھی توٹ گئی!!
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2010 #835 چاٹ لگ گئی ہے ثانیہ مرزا کو شہرت کی. یہ تب کی خبر ہے جب میں امریکہ میں تھا، ثانیہ کے ہو سکنے والے سسر میرے ہم زلف کے رشتے دار ہیں.
چاٹ لگ گئی ہے ثانیہ مرزا کو شہرت کی. یہ تب کی خبر ہے جب میں امریکہ میں تھا، ثانیہ کے ہو سکنے والے سسر میرے ہم زلف کے رشتے دار ہیں.
الف عین لائبریرین مارچ 24، 2010 #839 ڈاکٹر نے تو تو یہی بتایا تھا کہ درست خبر ہے یہ، اور مرض لا علاج ہے!!!