چاچو ۔ یہ آپ کسے چاچو کہہ رہی ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 22، 2010 #807 رات ہو گئی ہوگی دنیا کے کچھ حصوں میں اور ہم ابھی ابھی کلاس سے لوٹے ہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 22، 2010 #808 ستم یہ ہے کہ ہر وقت کہیں نہ کہیں کچھ نہ مکچھ وقت ہوتا ہے، اس وقت بھی جب یہاں ساڑھے دس بجنے والے ہیں، کہیںرات کے بارہ بجے ہوں گے۔
ستم یہ ہے کہ ہر وقت کہیں نہ کہیں کچھ نہ مکچھ وقت ہوتا ہے، اس وقت بھی جب یہاں ساڑھے دس بجنے والے ہیں، کہیںرات کے بارہ بجے ہوں گے۔
ع عندلیب محفلین مارچ 22، 2010 #813 ضرور آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ۔ اعجاز انکل بھلا ایسا کیوں کرنے لگے ۔؟
ابن سعید خادم مارچ 22، 2010 #814 طبیعت خوش ہو گئی آج اپیا کو یہاں دیکھ ہر۔ کیسے مزاج ہیں اپیا کے اور ہماری چھوٹی بھانجی کیسی ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2010 #815 ظاہر ہے عندلیب کے آنے سے طبیعت تو خوش ہو گی، آج اتنے دنوں کے بعد جو آئی ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 22، 2010 #820 کوئی ضرورت نہیں شمشاد بھائی عندلیب اپیا بہت سویٹ ہیں اور وہ غصہ نہیںکرتیں۔