دال کا پیالہ اور روٹیوں کا ڈھیر ساتھ لیتے جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2010 #983 ذکر دال روٹی کا ہو تو ایک ہی پیالے میں کھاتے ہیں جبکہ روٹی سب کی الگ الگ ہوتی ہے۔
وجی لائبریرین مارچ 29، 2010 #999 لیجیئے گلاب جامن کسے اچھے نہیں لگتے ویسے میری پسندیدہ مٹھائی پتیسا ہے